پشتون قامی جرگے کے اہم نکات

یہ جرگہ تمام جرگوں کا تسلسل شمار کیا گیا یہ جرگہ تمام پشتون قوم کا جرگہ تصور کیا گیا اس جرگے کی مہمان نوازی کرنے پر کوکی خیل قوم کو سلام پیش کیا جاتا ہے اس جگہ پر ایک پشتون قوم کا ایک دفتر بنے گا یہ جرگہ مندرجہ ذیل باتوں پر متفق ہوئے ۔... Continue Reading →

خیبر جرګه

جمرود (سعید زمان اپریدئ) : ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں ہفتہ کے روز بھی پختون قومی جرگہ میں شرکت کرنے کے لئے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ آئے تھے جس میں سیاسی پارٹیوں کے لیڈر اور قبائیلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مشران بھی شامل تھے اور اس موقع... Continue Reading →

خیبر جرګه

جمرود (سعید زمان اپریدئ): صوبائی حکومت اور پشتون قومی جرگہ منتظمین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آج جمرود غنڈی ریگی للمہ کے مقام پر پشتون قومی جرگے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں لوگ پنڈال پہنچے تاہم انتظامات پورے نہ ہونے کے باعث بروز جمعہ پشتون قومی جرگہ کا مکمل آغاز نہ ہوسکا جبکہ... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑